لندن(نیوزڈیسک) پاکستان ایچویمنٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل کا کہنا تھا کراچی آپریشن کے بعد حالات امن کی طرف جا رہے ہیں۔ کراچی میں کسی پارٹی کی جانب سے دوسرے ملک سے پیسے لیکر حالات خراب کرنے کی بات ثابت ہو گئی تو پھر معافی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ ان کا کہنا تھا ووٹ اورسیز پاکستانیوں کا حق ہے اگلے انتخابات سے قبل انہیں یہ حق مل جائےگا ۔ ان کا مزید کہنا تھا نواز شریف حکومت کا ویژن پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانا ہے
“پاکستان کیساتھ غداری کرنیوالے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں”
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
وزٹ ویزے پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی ہوشیار!
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا



















































