جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

قائم علی شاہ نے کراچی کی آبادی پاکستان کی آباد ی سے زیادہ بتادی

datetime 7  جولائی  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) لگتا ہے قائم علی شاہ کے ہاتھوں کراچی کی خیر نہیں ۔عمر کے اس حصے میں سائیں جی کو وہ کچھ بھی دکھائی دینے لگا ہے جو کسی اور کو سجھائی نہیں دیتا ۔ جیسے کہ مردم شماری والے کراچی کی آبادی دو سے ڈھائی کروڑ بتاتے ہیں ۔ مگر سائیں جی اپنے کشف سے بتاتے ہیں کہ کان کھول کے سن لو! کراچی کی آبادی دو ڈھائی کروڑ نہیں بلکہ پورے بائیس کروڑ ہے ۔ سائیں جی بار بار بتانے پر اپنے اصلاح تو کر لی مگر کیا کہیں کچھ روز پہلے ہی وہ کراچی کی آبادی 20 کروڑ بھی بتا چکے ہیں ۔ سائیں جی آبادی کے اتنے تیز اتار چڑھاؤ سے تو ہمارے کان سائیں سائیں کرنے لگے ہیں مگر یہ بات سائیں جی کو سمجھانا مشکل ہی نہیں ناممکن لگتا ہے ۔ وہ کچھ بھی دکھائی دینے لگا ہے جو محکمہ مردم شماری سے لے کر شہریوں تک کسی کو سجھائی نہیں دیتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…