ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ ، آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز جمعه کو ملک بھر کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ با لائی پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔ جبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہا ڑوں پر ہلکی بر فباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ با لائی پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔ اس دوران پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے ۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ تاہم کشمیر ، پنجاب ،خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخواہ علاقوں بالاکوٹ 13،کالام 12، کاکول 09، دیر (اپر 06، لوئر 02)، چیراٹ 01، جبکہ کشمیرمیں مطفر آباد ( ائیر پورٹ 11، سٹی 07)، گڑھی دوپٹہ ، راولاکوٹ10،گلگت بلتستان : استوار 02، پنجاب : مری 01،اسلام آباد ائیر پورٹ میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران کالام میں 07 انچ بر فباری بھی ریکارڈ کی گئی ۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت لہہ منفی 10،کالام منفی 09،قلات منفی07، زیارت منفی 06،ا ستور منفی 05 ،گوپس،بگروٹ، مالم جبہ منفی04اور کوئٹہ میں منفی03ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…