ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

صبح سویرے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی لیکن دوپہرہوتے ہی ڈالر نے پھر اڑا ن بھر لی،امریکی کرنسی کی قدر میں حیرت انگیز اضافہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا اور ڈالر کی قدر 160 روپے سے تجاوز کر گئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج صبح کمی ہوئی تھی لیکن یہ زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکی اور

ڈالر نے پھر اونچی اڑان شروع کر دی ، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہونے کے بعد 160 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔یاد رہے گزشتہ دو روز میں ڈالر کی قیمت پاکستانی روپے کے مقابلے میں سوا تین روپے بڑھ چکی ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہو اتو 100 انڈیکس 40 ہزار 514 پوائنٹس پر تھا تاہم ٹریڈنگ کے دوران کوئی واضح اضافہ دیکھنے میں نہیں آ سکا ہے ، 100 انڈیکس اس وقت 46 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 40 ہزار 561 پوائنٹس پر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…