اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ جھوٹا ثابت ہونے پر بھی عمران خان کو شرم محسوس نہیں ہوئی جب کہ ان کا اصل چہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا ہے۔چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر اپنے ردعمل میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ دھاندلی کے الزامات اور عمران خان کا اصل چہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا تاہم اب بھی جھوٹا ثابت ہونے پرعمران خان کو شرم محسوس نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھاکہ کم از کم رمضان المبارک کے مہینے میں عمران خان کو جھوٹ سے پرہیز کرنا چاہئے جب کہ لوگ اب ان کو الزام خان کے نام سے جاننے لگے ہیں۔
دھاندلی کے الزامات اورعمران خان کا اصل چہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا، پرویز رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































