جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

45 منٹ تک مردہ رہنے والا شخص زندہ ہوتے ہی رو پڑا حیرت انگیز طور پر زندہ ہونیوالے شخص کےحیران کن انکشافات

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )45 منٹ تک مردہ رہنے والا شخص حیرت انگیز طورپرزندہ ہوگیا۔45 سالہ مائیکل امریکا کے نیشنل پارک میں اس وقت لاپتاہو گیا تھا جبکہ وہاں کا درجہ حرارت نقطہ انجماد بھی نیچے تھا ، مردہ حالت میں پڑے مائیکل کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا ، اسپتال پہنچنے پران کی نبض چل رہی تھی مگر پھردل کی دھڑکنیں اچانک بند ہوگئیں جس کے بعد ڈاکٹروں کی جانب سے

مائیکل کو مردہ تصورکرلیا گیا تھا۔تاہم ای سی ایم او مشین کے ذریعے مائیکل کے خون کو پمپ کیا گیا اور خون سے کاربن ڈائی آکسائیڈ نکال کر صاف خون فراہم کیے جانے کے باعث 45 منٹ بعد اس کی دل کی دھڑکنیں بحال ہوگئیں۔2 روز بعد جب مائیکل ہوش میں آئے تو خوشی میں اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے جب کہ اس موقع پراسپتال کا عملہ بھی اپنے جذبات پرقابو نہ رکھا سکا اور رونا شروع ہو گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…