اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

عالمی مارکیٹ میں مہنگا  پاکستان میں سونا مزید سستا 

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن ) عالمی مارکیٹ میں سونا دو ڈالر مہنگا ہونے کے باوجود پاکستان میں مزید 100 روپے سستا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز سوموار کو بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 2 ڈالر بڑھ کر 1892 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو

فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100روپے اور87روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 112550روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 96493روپے ہوگئی۔بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہناہے کہ دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 2000روپے کم رہی ہے۔ تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 20روپے بڑھکر 1220روپیاور فی دس گرام چاندی کی قیمت 17روپے15پیسے بڑھکر 1045روپے 95پیسے ہوگئی



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…