بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت مزید گر گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کی کمی سے ایک لاکھ12ہزار550روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت2ڈالر کے اضافے سے1892روپے ہوگئی

تاہم اس کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کی کمی سے1لاکھ 12ہزار550روپے جب کہ دس گرام سو نے کی قیمت 87روپے کی کمی سے96ہزار493روپے ہوگیا ۔چاندی کی فی تولہ قیمت 20روپے کے اضافے سے1220روپے ہوگئی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…