بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

سندھ میں  پیا ز مارکیٹ میں آنے  کے بعد ایکسپورٹ پر  پابندی لگ گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

ٹنڈوالہ یار(آن لائن)سندھ میں  پیا ز  مارکیٹ میں آنے  کے بعد ایکسپورٹ پر  پابندی لگ گئی، کاشتکاروان کے سروں پر ہاتھ آ گئے ہیں ٹنڈوالہ یار میں ساڈہے 8 لاکھ تک فروخت ہونے والی پیاز کے گاڑی میں ڈھائی لاکھ تک کمی آ گئی ہے جس پر کاشتکار سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں

ایکسپورٹ بند ہونے کے بعد ٹنڈوالہ یار، مٹیاری، سانگھڑ اور دیگر اضلاع میں تیار پیاس کی فصل کے کاشتکار پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں، کاشتکاروں نے بتایا کہ  وفاقی حکومت کی غلط پالیسی کے باعث 3200  روپے میں فی من فروخت ہونے والا پیاس 2000 تک فروخت ہو رہا ہے کاشتکار عبدالرحیم درس، میر خان عاقلانی، شاہنواز لغاری، اور دیگر کا کہنا ہے وفاق کی غلط پالیسز کی وجہ سے  پیاس کے ایکسپورٹ پر پابندی لگ گئی ہے سندھ کے کاشتکاروں کے ساتھ نارواں سلوک کیا جا رہا ہے ایران اور افغانستان سے بڑی تعداد میں پیاز امپورٹ ہو رہی پے جو سندھ کی مختلف منڈیوں میں پہنچ رہی ہے جس سے سندھ کے کاشتکاروں کا کروڑوں کا نقصان ہو ریا ہے کاشتکاروں کا کہنا ہے اگر پیاز کی امپورٹ بند نہ کی گئی اور ایکسپورٹ نہ کھولی گئی تو ہم کاشتکار سراپہ احتجاج ہونگے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…