بدھ‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ، مزید سستا ہو گا 

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستا نی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 10پیسے کی کمی سے158.30روپے اور اوپن مارکیٹ میں 158.20روپے کی سطح پر آگیا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید10پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید158.30روپے سے گھٹ کر158.20روپے اور قیمت فروخت158.40روپے سے گھٹ کر158.30روپے پر آ گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید20پیسے کی کمی سے158روپے سے گھٹ کر157.80روپے اور قیمت فروخت10 پیسے کی کمی سے158.30روپے سے گھٹ کر158.20 روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں بھی ایک روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد یورو کی قیمت خرید183روپے سے بڑھ کر184روپے اور قیمت فروخت185روپے سے بڑھ کر186روپے پر آ گئی جبکہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید205روپے اور قیمت فروخت207.50روپے مستحکم رہی۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…