اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

لاہوریوں نے لاکھوں روپے کی بجلی لیسکو کو فروخت کرنا شروع کر دی 

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) وفاقی حکومت کے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت لاہوریوں نے لاکھوں روپے کی بجلی لیسکو کو فروخت کرنا شروع کر دی ہے، ایک ہزار دو سو چونتیس صارفین کی بلنگ شروع کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کا نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ میں

لاہوریوں نے لاکھوں روپے کی بجلی لیسکو کو فروخت کرنا شروع کر دی، دستاویزات کے مطابق نیپرا نے لیسکو کے دو ہزار انہتر صارفین کو بجلی کی پیداوار کا لائسنس جاری کر دیا ہے جبکہ کمپنی نے ایک ہزار چار سو سترہ صارفین کو نیٹ میٹرنگ کے کنکشن فراہم کر دیئے ہیں جن میں سے ایک ہزار دو سو چونتیس صارفین کو بہبگ کی سہولت دیدی گئی ہے۔  لیسکو نے چھتیس ہزار میگاواٹ بجلی کی خریداری شروع کر دی، نیٹ میٹرنگ کے حامل صارفین سے لاکھوں روپے کی بجلی خرید لی گئی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر مارکیٹنگ لیسکو بشارت مجید کے مطابق تین ماہ تک مسلسل ایکسپورٹ کرنے والے صارفین کو چیک دیدیا جاتا ہے، لیسکو میں سولر پینلز کی مدد سے بجلی کی پیداوار کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…