منگل‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت400روپے بڑھ گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 400روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 12ہزار 200روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت6ڈالر کے اضافے سے1878ڈالر ہوگئی

جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت400روپے کے اضافے سے1لاکھ12ہزار200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 343روپے کے اضافے سے 96ہزار193روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت20روپے کے اضافے سے بڑھ کر1200روپے ہوگئی۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…