منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

ڈالرمزید سستا ہوگیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 19 پیسے سستا ہو کر 7 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیاہے ، انٹر بینک میں ڈالر اس وقت 158 روپے 30 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔انٹر بینک میں ڈالر دو ماہ اور 10 روز میں

10 روپے 13 پیسے سستا ہو چکاہے ۔دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 41 ہزار 197 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں کمی آنا شروع ہو گئی اور انڈیکس 257 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 939 پر آ گیا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…