اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر و قیمت میں کمی کا رجحان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 20پیسے کی کمی واقع ہوئی

جس سے ڈالر کی قیمت خرید 158.65روپے سے کم ہو کر158.40روپے اور قیمت فروخت158.70روپے سے کم ہو کر 158.50روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 30پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 158.20روپے سے کم ہو کر158روپے اور قیمت فروخت 158.60روپے سے کم ہو کر158.30روپے پر آ گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں بھی30پیسے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد یورو کی قیمت خرید 184.50روپے سے کم ہو کر184روپے اور قیمت فروخت186.30روپے سے کم ہو کر186روپے پر آ گئی جبکہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 207روپے اور قیمت فروخت209روپے پر بدستور برقرار رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…