جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

طویل عرصے بعد بارشوں کا دوبارہ آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری باہر نکلنے سے منع کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے جمعے سے پیر تک صوبائی دارلحکومت لاہور اور گردو نواح میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ دوسری طرف فضائی آلودگی میں اضافے کی وجہ سے لاہور کے شہریوں کے لئے سانس لینا بھی دشوار ہو کر رہ گیا ہے اور گلے سمیت

آنکھوں کی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز شہر میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 442 تک پہنچ گئی ہے لہٰذا محکمہ موسمیات نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ان حالات میں گھروں سے غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…