جدہ سے پشاور آنیوالامسافر اپنی جیب میں بٹیر ڈال کر جہاز میں لے آیا لیکن دوران پرواز ایسا کام شروع کردیا کہ آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائینگے

9  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافر کو پالتو بٹیر ساتھ لانامہنگا پڑ گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنوںکا رہائشی حنیف پرواز پی اے 711 پر جدہ سے پشاور آرہا تھا،دوران پرواز مسافر نے جیب سے بٹیر نکال کر کھیلنا شروع کردیا،ایئر ہوسٹس کے منع کرنے پر مسافر اور خاتون فضائی میزبان میں تلخ کلامی ہوگئی۔

پشاور پہنچتے ہی کپتان نے اے ایس ایف اہلکاروں کو طلب کرلیا،اے ایس اہلکاروں نے مسافر کو حراست میں لے کر اسکے پالتو بٹیرکو قبضے میں لے لیا۔ مسافر نے بتایاکہ پالتو بٹیر کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ سی اے اے حکام کے مطابق اے ایس ایف حکام نے تحریری معافی نامہ دینے پر مسافر کو چھوڑ دیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…