جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آذر بائیجان کے عوام نے پاکستان سے محبت کی اعلیٰ مثال قائم کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ کئی ہفتوں سے آرمینیا کیخلاف جاری جنگ میں کھل کر حمایت کرنے پر آذر بائیجان کے عوام نے پاکستان کا منفرد انداز میں شکریہ ادا کیا ہے۔آذر بائیجان کے عوام اپنے اور پاکستان کے پرچم ہاتھوں میں اٹھا کر دارالحکومت باکو میں جمع ہوئے اور پاکستان

کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس بے مثال محبت بھری ویڈیو کو خوب سراہا جارہا ،پاکستان میں تعینات آذر بائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا آذر بائیجان کے لوگ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان کو سلیوٹ کرتے ہیں، سلام پاکستان ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…