اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

(ن) لیگ تیزی سے خالی ہونے لگی ایک اورسینئررہنما نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خاتون رہنما سابق سینیٹر روزینہ عالم خان نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز کی جانب سے اداروں کے خلاف بیانیہ سخت ہوتا جارہا ہے جس کے بعد ن لیگ کے کئی اراکین اس بیانیے سے پیچھے ہٹتے نظر آ رہے ہیں ، گزشتہ دنوں سابق اسپیکر سردار ایاز صادق کے فوج مخالف

بیان کے بعد ن لیگ کی سابق سینیٹر روزینہ عالم خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ سردار ایاز صادق کے بیان سے دلی دکھ ہوا، ہمارا ان کے بیانیے سے کوئی تعلق نہیں، پارٹی نے ان کے بیانیے کی حمایت کی جس کے باعث اب پارٹی میں نہیں رہ سکتی ،روزینہ عالم نے مسلم لیگ (ن) کی خواندگی کمیٹی کی چیر پرسن شپ سے بھی استعفیٰ ٰدے دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…