جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

ڈالر چھ ماہ کی قیمت ترین سطح پر پہنچ گیا ، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قیمت بڑھ گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی( آن لائن )انٹربینک میں ڈالر16 پیسے مزید سستا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر159 روپے 30 پیسے کا ہو گیاہےجس کے بعد ڈالر چھ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ یادرہے کہ مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید30پیسے کی

کمی سے 159.50روپے اور اوپن مارکیٹ میں 20پیسے کی کمی سے159.70روپے کی سطح پر آگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 30پیسے کی مزید کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید159.70روپے سے گھٹ کر159.40روپے اور قیمت فروخت159.80روپے سے گھٹ کر159.50روپے پر آ گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید159.60روپے سے گھٹ کر159.40روپے اور قیمت فروخت159.90روپے سے گھٹ کر159.70روپے ہوگئی۔ دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید1.50روپے کے اضافے سے185روپے سے بڑھ کر186.50روپے اور قیمت فروخت187روپے سے بڑھ کر188.30روپے ہوگئی جبکہ1.50روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید205روپے سے بڑھ کر206.50روپے اور قیمت فروخت207روپے سے بڑھ کر208.50روپے ہوگئی۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…