جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

’’بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا جائے یا پھر ایک ہزار ارب ‘‘ آئی ایم ایف نے پاکستان سےاچانک نیا مطالبہ کیوں کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی ایم ایف نے پاکستان سے توانائی کے شعبے کے گردشی قرض میں ایک ہزار ارب روپے کی کمی کا مطالبہ کردیا۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے گردشی قرضوں میں کمی لانے کا مطالبہ عالمی بینک کے ذریعے کیا ہے

اور آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ گردشی قرض سے متعلق معاملات پر عالمی بینک ہی پاکستانی حکام سے مذاکرات کررہا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ گردشی قرض میں کمی لانے کے لیے اس ادائیگی کے لیے بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ کیا جائے یا دوسرے آپشن کے تحت حکومت پاکستان گردشی قرض کی مد میں ایک ہزارارب روپے اپنے وسائل سے ادا کرے۔ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ اس ادائیگی سے قبل آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام شروع ہونے کا امکان نہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے توانائی کے شعبے کے گردشی قرض کا حجم اس وقت 2 ہزار 266 ارب روپے ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…