اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

اسلام آباد میں غیرمعیاری کھانے سے سویٹ ہوم کے 100 سے زائد بچوں کی حالت غیر

datetime 5  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) غیرمعیاری کھانا کھانے سے مقامی سویٹ ہوم کے 100 سے زائد بچوں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی ویکے مطابق اسلام آباد کے مقامی سویٹ ہوم میں غیرمعیاری کھانے کھانے سے 150 بچوں کو حالت بگڑنے پر پمز ہسپتال لایا گیا جہاں ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچوں کی طبیعت غیرمعیاری کھانا کھانے سے فوڈ پوائزنگ کے باعث خراب ہوئی جن کی عمریں 5 سے 12 سال کے درمیان ہیں تاہم ہسپتال لائے گئے بچوں میں سے بیشتر کی حالت ٹھیک ہے جن میں 45 بچوں کی طبیعت خراب ہے جنہیں طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا جائے گا۔دوسری جانب سویٹ ہوم کے ایم ڈی بیت المال عابد وحید شیخ کا کہنا ہے کہ بچوں نے ناشتے میں ڈبل روٹی کھائی تھی جس کے بعد اچانک ان کی طبیعت خراب ہوگئی جب کہ سویٹ ہوم میں 400 بچوں میں جن میں سے 250 کو کچھ نہیں ہوا اور ناشتہ کرنے والے 150 بچوں کی حالت خراب ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…