منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

بورڈ یکم جولائی سے کھلاڑیوں کو 1سال کے لیے نئے کنٹریکٹس دے گا

datetime 5  جولائی  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو ایک سال کیلیے نئے کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ کرلیا،اسکی مدت یکم جولائی 2015 سے 30 جون 2016 تک ہوگی۔اس سے قبل جنوری سے دسمبر تک کی مدت کیلیے کنٹریکٹ دیے جاتے تھے۔ بورڈ آفیشل کا کہنا ہے کہ ہم نے گذشتہ 6 ماہ کا سینٹرل کنٹریکٹ پلیئرز کو دے دیا، جس پر سری لنکا روانگی سے قبل سب نے دستخط کرلیے تھے، اب ایک سال کا کنٹریکٹ دیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…