بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نہر سے شہری نے نکالا اور پھر کندھے پر لے کر گھومتا رہا روہڑی کینال میں پھنسنے والی ڈولفن شہریوں کی غفلت سے مرگئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوابشاہ/سکھر (این این آئی)نواب شاہ کے قریب چھوٹی نہر میں پھنسنے والی ڈولفن شہریوں کی غلفت کی وجہ سے ہلاک ہوگئی۔نواب شاہ کے قریب نہر میں ڈولفن پھنس گئی تھی جسے شہری نے نکالا اور پھر کندھے پر لے کر گھومتا رہا۔ شہریوں کی غفلت کی وجہ سے

ڈولفن زخمی ہوگئی اور پھر شہریوں کے غیر ذمہ دارانہ رویے کے باعث ہلاک ہوگئی۔سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کے مطابق وائلڈ لائف کی ٹیم پہنچنے سے پہلے شہریوں نے اسے کینال سے نکال لیا تھا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق ڈولفن پر فوری طور پر گیلا کپڑا رکھا جاتا تاہم شہری اسے کندھوں پر لے کر بھاگ گئے اور شہریوں کی لاپرواہی اور غیر سنجیدہ رویے کے باعث ڈولفن ہلاک ہوگئی۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق محکمہ جنگلی حیات کے قوانین کے تحت سیشن کورٹ سکھر میں آج کیس داخل کیا جائے گا اور ذمہ دار افراد کو 3 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…