ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول اپنے فلمی کیرئیر میں پہلی بار گینگسٹر کا کردار نبھائیں گی۔بالی ووڈ کی کامیاب رومانوی جوڑی کنگ شاہ رخ خان اور کاجول ایک بار پھر 5 بر س بعد ڈائریکٹر روہت شیٹھی کی فلم”دل والے” میں جلوہ گر ہوں گے جبکہ گزشتہ دنوں فلم کی شوٹنگ بھی یورپی ملک بلغاریہ میں کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میں ”دل والے دلہنیالے جائیں گے” کی جوڑی ایک بار پھر رومانس کرتی نظرآئے گی تاہم اداکارہ کاجول اپنے فلمی کیرئیر میں پہلی بار کسی بھی فلم میں گینگسٹر کا کردار اداکریں گی۔
کاجول گینگسٹر بنیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
لاہور میں غیرملکی خواتین سے متعلق پولیس کے دعوے مشکوک ہوگئے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































