ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

ڈیٹا غیر ملکی کمپنی یاایجنسی کو دینے کا معاملہ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن سچائی سامنے لے آیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے اپنا ڈیٹا کسی غیر ملکی کمپنی یاایجنسی کو دینے کی تردید کر دی ۔ ترجمان کے مطابق ایس ای سی پی ان خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہے،ادارے کا ڈیٹا کسی غیر ملکی کمپنی یاایجنسی کی نہیں دیا گیا۔ترجمان نے کہاکہ ڈی ایف آئی ڈی نے ایس ای سی پی کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کیلئے فنڈز دیئے۔

ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کا کنٹریکٹ بھی ڈی ایف آئی ڈی کی منظوری سے جاری ہوا۔ ترجمان نے کہاکہ ڈیجیٹلائزیشن کے کنٹریکٹ کے اجراء سے ایس ای سی پی انتظامیہ کا کوئی تعلق نہیں،اکنامک افئیرزڈویژن کی کلئیرنس نہ ملنے پر کنٹریکٹ منسوخ بھی ہوچکا ہے ،بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ خبرپر قانونی چارہ جوئی کی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…