بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈالر مزیدسستا ہو کر5ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020
ڈالر ریٹ
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستاہونے کے بعد پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے کمی ہوئی ہے

جس کے بعد یہ 161 روپے 90 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ، اگست سے اب تک ڈالر 6 روپے 53 پیسے سستا ہو چکا ہے ، اگست میں ڈالر 168 روپے 43 پیسے تک پہنچ گیا تھا ۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث غیر ملکی قرضوں میں 700 ارب روپے کی کمی ہو گی ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 162 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 41 ہزار 535 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں بہتری آئی اور انڈیکس 41 ہزار 818 پوائنٹس پہنچ گیا لیکن یہ برتری کا سفر یونہی جاری نہ رہ سکا ۔ اب تک 100 انڈیکس 121 پوائنٹس کمی کے ساتھ 41 ہزار 414 پوائنٹس پر پہنچ چکا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…