اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

روپے نے دوبارہ قدم جمانا شروع کر دیے، ڈالر کی قدر میں کمی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمزید 10پیسے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 5پیسے کی کم ہوگئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے

مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید10 پیسے کی کمی سے162.20روپے سے گھٹ کر162.10روپے اور قیمت فروخت162.40روپے سے گھٹ کر162.30روپے ہو گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 5پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید162.25روپے سے گھٹ کر162.20روپے اور قیمت فروخت162.55روپے سے گھٹ کر162.50روپے پر آ گئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قدر میں 50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید190.50روپے سے بڑھ کر191روپے اور قیمت فروخت192.50روپے سے بڑھ کر193روپے پر جا پہنچی جبکہ1.20روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 209روپے سے بڑھ کر210.20روپے اور قیمت فروخت211روپے سے بڑھ کر212.20روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…