پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور طریقے سے جواب دیں گے، آرمی چیف کے زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس میں اہم فیصلے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے ہم نے امن و استحکام کے حصول کے لئے بڑی بھاری قیمت ادا کی ہے۔ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور طریقے سے جواب دیں گے۔آئی ایس

پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 236ویں کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ جس میں قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا کانفرنس میں دہشتگردی کے واقعات میں حالیہ اضافے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں قبائلی اضلاع اور بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات پر بھی خصوصی طور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہم نے امن و استحکام کے حصول کے لئے بڑی بھاری قیمت ادا کی ہے۔ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور طریقے سے جواب دیں گے۔ کورکمانڈر کانفرنس میں سول اور ملٹری کے شہدا کو عظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…