اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

قدرتی گیس کے ذخائر کم ہونے لگے،گیس پیداوار ایک سال میں 14 فیصد کم ہوگئی ہے، ایس ایس جی سی کی دستاویز میں انکشاف

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)سندھ اور بلوچستان میں قدرتی گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی(ایس ایس جی سی) کی دستاویز میں اہم انکشاف کیا گیا ہے کہ سندھ بلوچستان میں گیس پیداوار ایک سال میں 14 فیصد کم ہوگئی ہے۔

گیس پیداوار کم ہونے سے کمپنی کو 30کروڑ کیوبک فٹ یومیہ قلت کا سامنا ہو گا۔حکام نے بتایا ہے کہ ایک سال میں سوئی سدرن ریجن کی پیداوارمیں 16 کروڑ کیوبک فٹ کمی ہوئی ہے جبکہ موسم سرما میں سندھ اور بلوچستان سے 98 کروڑ 50 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس پیدا ہوگی۔گزشتہ سال گیس کنوں کی پیداوار 1 ارب 14 کروڑ 50 لاکھ تھی۔دستاویزمیں بتایا گیا ہے کہ پیداوار میں سب سے زیادہ کمی نعمت بسال فیلڈ میں ہوئی اور فیلڈ کی پیداوار ایک سال میں 4 کروڑ 60 لاکھ کیوبک فٹ کم ہوگئی۔ادھر بھٹ فیلڈ کی پیداوارمیں بھی 3 کروڑ بیس لاکھ کیوبک فٹ کمی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…