اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے گزشتہ روز ملیر میں واقع بے سہارا بچوں کے مرکز ایس او یس ولیج کا دورہ کیا اور وہاں موجود بچوں کی ضروریات اپنے ذاتی خرچے سے پورا کرنے کا اعلان کیا۔ آصفہ بھٹو زرداری وہاں مقیم بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں اور ان میں تحائف بھی تقسیم کیے۔ آصفہ بھٹو زرداری نے بے سہار ابچوں کے مرکز میں مقیم ، بچوں کی بہتر پرورش کے لیے سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے انتظامیہ سے معلومات لیں اور کہا کہ وہ اپنے ذاتی خرچے سے ان بچوں کو تمام سہولیات مہیا کریں گی۔
مزیدپڑھیے:عمران فاروق قتل کیس ، وزارت داخلہ اور سکاٹ لینڈ یارڈ میں مذاکرات
آصفہ بھٹو کابے سہارا بچوں کی ضروریات اپنے ذاتی خرچے سے پورا کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































