ممبئی (نیوز ڈیسک) شردھا کپور اور موسیقی کا رشتہ نیا نہیں شردھا کی بالی ووڈ میں انٹری بھی میوزیکل بلاک بسٹر فلم عاشقی ٹو سے ہوئی جس کی خوبصورت موسیقی آج بھی شائقین کےکانوں میں رس گھول رہی ہے۔ شردھا نے فلم میں ایک گلوکارہ کا کردار نبھایا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا نے اپنا میوزیکل البم ریلیز کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں جس کے لئے وہ بھارت کے مشہور میوزک ڈائریکٹرز اور کمپنیوں سے رابطے میں ہیں۔ اس سے پہلے بھی شردھا بھارتی فلم ایک ولن اور حیدر میں اپنی ا?واز کا جادو چلا چکی ہیں۔
شردھا کپور اپنا میوزک البم ریلیز کرنے کی تیاریوں میں مصروف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
لاہور میں غیرملکی خواتین سے متعلق پولیس کے دعوے مشکوک ہوگئے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































