جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس میں اضافہ بڑے عرب ملک میں رات کے کرفیو کا نفاذ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

مسقط(این این آئی)خلیجی ریاست سلطنت عمان میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں اضافہ کی وجہ سے دو ہفتے کے لیے ایک بار پھر رات کا کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 11 سے 24 اکتوبر تک دکانیں اور عوامی مقامات  رات آٹھ سے صبح پانچ بجے تک بند رہیں گے۔کورونا وائرس کے حوالے سے انچارج سپریم کونسل نے کہا کہ عمان میں

ساحلی مقامات بھی تا حکم ثانی بند رہیں گے۔ کونسل کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلاو میں اضافے کے باعث شہریوں اور غیر ملکیوں کے تحفظ  کے لیے دوبارہ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کونسل نے شہریوں سے کہا کہ وہ نئے ایس اوپیز کی پابندی کریں۔ اس کی خلاف ورزی کرنے والے کاروباری مراکز کے نام میڈیا میں مشتہر کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…