بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

حکومت نے گاڑیوں کے کیش کی خریدار ی پر پابندی عائد کردی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن)حکومت نے گاڑیوں کے کیش کی خریدار ی پر پابندی عائد کردی ہے پشاور سمیت صوبے بھر میں گاڑیوں کے کاروبار کرنے والے تاجروں کو اس ضمن میں آگاہ کردیا ہے  اب ادائیگی بینکوں سے کی جائیگی جس پر گاڑیوں کے کاروبار کرنے والے تاجروں نے اپنے

تحفظات کااظہار کر دیا ہے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے تحفظات کے بعد حکومت کی جانب سے نئے اقدام سے بینک سیکٹر ، بارگینز اور متعلقہ کاروباری افراد کو آگاہ کردیا ہے ۔ اس سے قبل گاڑیوں کی فروخت کیش میں ہوتی تھی تاہم نئے اعلامیہ کے مطابق یہ بتانا پڑیگا کہ گاڑی کیسے فروخت کی جبکہ سترہ فیصد سیلز ٹیکس بھی دینا ہو گا۔ نان فائلر کو اضافی تین فیصد ٹیکس دینا ہو گا۔ اب ٹرک ، بسیں ، ڈمپر بے نامی نہیں رہیں گے۔ ایف بی آر نے بھی وضاحت کی ہے کہ کاروبار ی حضرات کو آسانی فراہم کرنے کے لئے استعمال شدہ اور تیار گاڑیوں کی پھر سے فروخت کی حوصلہ افرائی کے لئے ایک شق کا اضافہ کیا گیا پہلے گاڑیوں پر سیلز ٹیکس پوری قیمت پر فروخت عائد ہوتھا تھا جو کہ بہت زیادہ بنتا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…