شریف فیملی نے مہمان نوازی کی روایت کو بر قرار رکھا ،مولانا فضل الرحمان اور ان کے وفد کیلئے کھانے میں کیا کونسی خاص ڈشز تیاکر کروائی گئیں

7  اکتوبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی) شریف فیملی نے مہمان نوازی کی اپنی روایت کو ایک بار پھر بر قرار رکھا ۔ مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر  مریم نواز کی جانب سے جے یو آئی (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ان کے وفد کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا ۔ میڈیا

رپورٹ کے مطابق مہمانوں کی مختلف پکوانوں سے تواضع کی گئی ۔عشائیے کے مینیو میں مٹن کڑاہی، پشاوری مٹن پلائو، چکن سجی، پرونز، پالک گوشت، دیسی مرغے کی کڑاہی جبکہ میٹھے میں پیٹھ یاور مکھڈی کا حلوہ، کھیر، آئس کریم، لیمن منٹ گریٹا اور فیرنی شامل تھی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…