جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

حرام اجزا کی آمیزش سے بنے کھانے پینے کی اشیاء کی  روک تھام کیلئے 114آئٹمز کی درآمد پر پابندی عائد

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)حرام اجزا کی آمیزش سے بنے کھانے پینے کی اشیاء کی روک تھام کے لئے 114آئٹمز کی درآمد پر پابندی لگا دی ہے جن 114آئٹمز کی درآمد روکنے کے لئے پا بندی عائد کی گئی ہے ان میں فیس کریم، شیمپو ، تازہ دودھ ، خشک دودھ ، فلیور ملک ، چائے یا کافی واٹنر ، مشروبات ، مکھن ، شہد ، چائے ، لال مرچ ، ہلدی ، گرم مصالہ جات ، سویا بین آئل ، پام آئل ،

مکی کا تیل ،  سبزیوں کی چکنائی اور تیل ، بچوں کی غذا، بسکٹس ، ویفرز ، اچار ، فروٹ جام ، سنگتر ے کا جوس ، سیب کا جوس ، منرل واٹر ، مرغیوں کی خوراک ، سینتھک سرکہ ، ٹوتھ پیسٹ ، صابن ،بال رنگنے کا پاوڈر ، وغیرہ شامل ہیں پاکستان کوالٹی اینڈ سٹینڈرڈ ز آرگنائزیشن کے طے کردہ کم از کم معیارات پر پوری نہ اترنے  والے اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…