جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

سینیٹ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس کمیٹی روم میں بارش کا پانی داخل ہونے پر ملتوی

datetime 3  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر 4 میں بارش کا پانی داخل ہونے پر ملتوی کر دیا گیا۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر محمد یوسف بادینی نے سی ڈی اے انتظامیہ کی نااہلی اور ناقص کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ہدایت دی کہ آئندہ اس طرح کی غفلت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ سی ڈی اے انتظامیہ کی نا اہلی پر کمیٹی کی طرف سے چیئرمین سی ڈی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…