اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

باسمتی چاول ، بھارت کی پاکستان کیخلاف ایک اور سازش تیار،پاکستان نے بھی اہم فیصلہ کر لیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)بھارت نے باسمتی چاول کو اپنے نام رجسٹر ڈکرانے کی کوشش شروع کردی ہے، پاکستان نے بھارت کے اس اقدام کیخلاف یورپی یونین میں درخواست جمع کروانیکافیصلہ کیاہے۔بھارت نے پاکستان کیخلاف ایک اور سازش

کر لی، یورپی یونین میں باسمتی چاول کو انڈین پیداوارقراردینے کی درخواست دے دی۔پاکستانی چاول کے پاکستانی برآمدکنندگان کے مطابق اگرانڈیا ایسا کرنے میں کامیاب ہوگیاتویہ باسمتی چاول کی برآمدکیلئے ایک بڑادھچکاثابت ہوگا۔دوسری جانب پاکستانی حکام پرامید ہیں کہ بھارت باسمتی چاول کے جملہ حقوق اپنے نام کرانے میں کامیاب نہیں ہوسکتا ،پاکستان جلد یورپی یونین میں درخواست جمع کرائے گا۔پاکستان نے گزشتہ سال 2ارب ڈالر کا 40لاکھ ٹن سے زائد چاول برآمد کیا تھا،جس میں 5لاکھ ٹن باسمتی چاول بھی شامل تھا، یورپی یونین باسمتی چاول کا بڑا درآمد کنندہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…