ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

ٹرمپ نے 2016اور 2017 میں کتنااِنکم ٹیکس ادا کیا؟   نیو یارک ٹائمز کا اہم انکشاف امریکی صدر نے رپورٹ جعلی قرار دیدی

datetime 28  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (آن لائن)امریکی صدارتی الیکشن سے ایک ماہ اور پہلے صدارتی مباحثے سے دودن قبل صدر ٹرمپ کی ٹیکس تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں جس کے لئے طویل عدالتی جنگ لڑی گئی اور برسہا برس تک ٹرمپ عدالتوں سے اپنے اِنکم ٹیکس کی تفصیلات کا

حکم امتناع لینے میں کامیاب ہوتے رہے تاہم موقر روزنامے نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے 2016اور 2017 میں ساڑھے سات سو 750ڈالر سالانہ اِنکم ٹیکس ادا کیا ہے جبکہ دس سالوں میں خسارہ شو کرکے کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا صدر ٹرمپ کے خلاف ٹیکس کا محکمہ  آئی آر ایس ساڑھے تین سو ملین ڈالر ٹیکس کے بقایا جات کی تحقیقات کررہا ہے۔ دریں اثنا  صد ر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ تین سو ملین ڈالر کے قرض دار ہیں ان کا موقف ہے کہ میں نے سسٹم کو سمجھتے ہوئے اس کا فائدہ اٹھایا ہے۔انہوں نے نیویارک ٹائمز کی خبر کو جعلی  قرار دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…