منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر نقاب پوش افراد کا احتجاج تحریک انصاف کا ردعمل بھی آگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میںنواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر نقاب پوش افراد کا احتجاج ،کچھ دیر بعد منتشر ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر نقاب پوش افراد نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے سابق وزیراعظم نواز شریف

کے خلاف نعرے بھی لگائے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے احتجاج کے لیے اجازت نہیں لی تھی، کورونا کے باعث 6 سے زائد افراد کے اجتماع کی اجازت نہیں ہے۔ذرائع شریف فیملی کے مطابق پولیس کو واقعے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب تحریک انصاف برطانیہ نے مظاہرے سے لاتعلقی کا اظہارکردیا۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…