بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

چور مچائے شور  بھارت کے 44 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث نکلے  فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  ستمبر‬‮  2020 |

نئی دہلی ( آن لائن) بھارت کے 44 بینکس منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،بھارتی بینکوں کی 3201 غیرقانونی ٹرانزیکشنز کے ذریعے ایک ارب53 کروڑ ڈالر منی لانڈرنگ کی۔فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ جاری کی گئی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ان بینکوں میں

پنجاب نیشنل بینک ،کوٹک مہاندرا، ایچ ڈی ایف سی بینک ، کنارہ بینک ، انڈس لینڈ بینک ، بینک آف بروڈا  بینک شامل ہیں، بھارتی بینکوں نے 3201 غیر قانونی ٹرانزیکشنز کے ذریعے 1.53 بلین ڈالرز منی لانڈرنگ کی۔ یہ بھی دعویٰ کیاگیا ہے کہ منی لانڈرنگ میں بھارتی نودرات کے سمگلر ملوث  ہیں اور سونے اور ڈائمنڈ کو بھی منی لانڈرگ  کیلئے استعمال کیا جاتاہے ، یہ رقم آئی پی ایل میں بھی استعمال ہونے کا دعوی کیا گیا ہے ۔حالیہ یو این رپورٹ میں کیرالہ اور آسام میں دہشت گرد گروپس کی موجودگی کی نشاندہی کی گی ۔کیا یہ رقم ایسے گروپس کی معاونت کے لیے استعمال ہو رہی ہے ؟فنانشل کرائمز انفورسٹمنٹ کی رپورٹ نے کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں۔بھارتی ریٹائرڈ میجر گورو آریا پاکستان میں دہشت گردی کے لئے رقم کی ترسیل کا انکشاف کر چکاہے ،کیا بھارت یہ رقم پاکستاْن میں دہشت گردوں کو فراھم کرتا ہے؟کلبھوشن جادیو تسلیم کرچکا کہ بھارتی ریاست پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے۔بھارتی نیوی کے حاضر سروس را ایجنٹ کمانڈر کلبھوشن جادیو کا اس حوالے سے اعترافی بیان پوری دنیا کے سامنے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…