منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ایگزیکٹ کے ڈائریکٹرز کو دوبارہ سیکورٹی کلئیرنس لینے کا حکم

datetime 3  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ایگزیکٹ کی سیکورٹی کلیئرنس کا فیصلہ سنا دیا ، ایگزیکٹ کے ڈائریکٹرز کو دوبارہ سیکورٹی کلیئرنس لینے کا حکم دیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ ایگزیکٹ کے ڈائریکٹرز کی تبدیلی کے بعد سیکورٹی کلیئرنس لینا ضروری ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے ایگزیکٹ چینل کے ڈائریکٹرز کا حکم امتناعی بھی خارج کر دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے شعیب شیخ اور دیگر ڈائریکٹرز کی سیکورٹی کلیئرنس کا حکم برقرار رکھا ، نجی ٹی وی نے دو ہزار تیرہ میں شعیب شیخ ، وقاص عتیق، عائشہ شیخ اور دیگر کو ڈائر یکٹرز میں شامل کیا تھا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…