اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آصف علی زرداری کے سیاسی مشیرندیم افضل چن کوبراہ راست پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہاکہ ”چن”میں تیرامنتظرہوں۔اس کے جواب میں ندیم افضل چن نے عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ میرااثاثہ پی پی ہے اورمیں اپنی پارٹی کی اچھائی کاہی منتظرہوں ۔عمران خان نے ندیم افضل چن کویہ دعوت سپریم کورٹ کی رہداری میں عدالت سے باہرنکلتے ہوئے دی اوربعدازاں ندیم افضل چن نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے اس فی البدیہہ دعوت کااعتراف بھی کیاہے ۔
‘چن”میں تیرامنتظرہوں،عمران خان کی پارٹی میں شمولیت کی براہ راست دعوت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































