لاہور(نیوزڈیسک)آخری راستہ بھی آزمانے کا فیصلہ، منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ،ایان علی کی جانب سے لطیف کھوسہ درخواست دائر کریں گے۔منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت لاہور ہائی کورٹ نے مسترد کردی تھی جس کے بعد سپر ماڈل رواں ہفتے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گی۔ ذرائع کے مطابق ایان علی کی جانب سے لطیف کھوسہ سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کریں گے۔ایان علی کی وکلا ءٹیم کو لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی نقل آج جمعہ کل تک مل جائے گی جس کے بعد نئی درخواست دائر کی جائے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد
-
1500 روپے مالیت کا پرائز بانڈ رکھنے والے افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
اسلام آباد سے اغوا نوجوان کی تشدد زدہ لاش صوابی سے برآمد
-
چینی کمپنی ’’ہان گینگ ٹریڈ کمپنی‘‘ کاپاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان



















































