جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

سندھ میں کالعدم تنظیموں کا نیا نیٹ ورک قائم ہونے کا انکشاف

datetime 3  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تنظیموں نے صوبہ سندھ میں ایک نیا نیٹ ورک قائم کر لیا ہے۔ یہ نیٹ ورک دہشتگرد آصف چھوٹو اور چاچا سندھی نے تیار کیا ہے۔ ٹی ٹی پی کے آصف چھوٹو سمیت دیگر دہشت گردوں کی حالیہ تصاویر ایک نجی ٹی وی نے وصول کی ہے۔ کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع کے مطابق سندھ میں دہشتگردی کے واقعات میں چاچا سندھی گروپ ملوث ہے۔ دہشتگردی کیلئے چاچا سندھی گروپ کو خلیل نامی دہشتگرد خود کش بمبار فراہم کرتا ہے جبکہ آصف چھوٹو کو وانا کا حاجی صاحب اور جھل مگسی کا مولوی خالد سپورٹ کرتا ہے۔ ذرائع کے مطابق سانحہ صفورا کا مرکزی کردار القاعدہ کا طاہر عرف سائیں بھی آصف چھوٹو گروپ کا حصہ ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…