امریکہ میں آج سے ٹک ٹاک،وی چیٹ ڈائون لوڈ کرنے پر پابندی عائد

19  ستمبر‬‮  2020

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں آج سے چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک اور مسیجنگ ایپ وی چیٹ ڈان لوڈ کرنے پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ چینی ایپلی کیشنز ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں، چین کی کمیونسٹ پارٹی ان

ایپس کے ذریعے امریکا کی قومی سلامتی، خارجہ پالیسی اور معیشت کو خطرے میں ڈالنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔اتوار سے امریکا بھر میں وی چیٹ پر موثرپابندی عائد ہو گی تاہم ٹک ٹاک کے موجودہ صارفین 12نومبر تک یہ ایپ استعمال کر سکیں گے۔ 12نومبر کے بعد ٹک ٹاک پر بھی امریکا میں مکمل پابندی عائد ہوگی۔امریکی اقدام سے وی چیٹ اور ٹک ٹاک کو گوگل اور ایپل کے آن لائن اسٹور سے ڈان لوڈ نہیں کیا جاسکے گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کی ویب سائٹس ٹک ٹاک اور وی چیٹ کو ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دینے پر کامرس ڈپارٹمنٹ نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…