بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

تنخواہ ملی توشوکت خانم کوعطیہ کردوں گا،عمران خان

datetime 2  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو تنخواہ نہیں لینی چاہئے ،عمرا ن خان نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اگر میں نے اسمبلی کی تنخواہ لی تو شوکت خانم کوعطیہ کردوں گا، میں اسمبلی میں صرف یمن کے حالات کی وجہ سے گیا تھا، جیوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد اسمبلی میں جاﺅں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…