منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کا بلخ شیر مزاری خاندان سے رابطوں کا انکشاف

datetime 2  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا ، جہانگیر ترین کا بلخ شیر مزاری خاندان سے رابطوں کا انکشاف ، بلخ شیر مزاری اور مزاری قبیلے کے اہم رہنماو¿ں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین نے بلخ شیر مزاری سے رابطہ کرکے انہیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی۔ذرائع کے مطابق بلخ شیر مزاری اور مزاری خاندان کے اہم رہنماو¿ں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ کسی بھی وقت یہ اعلان کر سکتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…