منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

حالات مزید کشیدہ بحیرہ روم میں ایک طرف امریکہ اور قبرض دوسری طرف ترکی کی فوجی مشقیں شروع

datetime 14  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایتھنز(این این آئی)بحیرہ روم میں ترکی اور اس کے پڑوسی ملکوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کے جلو میں قبرص اور امریکا نے نئی فوجی مشقیں شروع کردیں۔دوسری طرف ترک فوج کی مشقیں بھی جاری ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق قبرص نے گزشتہ روز جزیرے کے شمالی ساحل پر براہ راست گولہ بارود کے ساتھ ترک فوج کی بحری مشقوں

کے انعقاد کے اعلان کی مذمت  کرتے ہوئے ان مشقوں کو غیرقانونی اور قبرص کی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ۔اس سے قل بین الاقوامی سمندری ٹیلی ٹیکس سسٹم کے توسط سے ترکی نے ایک پیغام میں اعلان کیا کہ وہ ہفتہ اور پیر کے درمیانی شب شمالی قبرص کے ساحل سے براہ راست گولہ بارود کے ساتھ بحری بحری مشق کرے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…