کولمبو (نیوز ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ جنید خان انجری کے بعد مکمل اعتماد اور ردھم حاصل نہیں کر پائے ۔ایک انٹرویو میں مصباح نے جنید کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بالکل معلوم نہیں کہ جنید کے ساتھ کیا ہورہا ہے، میرے خیال میں انجری کے بعد وہ مکمل اعتماد اور ردھم حاصل نہیں کر پائے۔ہمیں امید تھی کہ ایک دو میچ کھیلنے کے بعد وہ اپنی کھوئی ہوئی فارم حاصل کر لیں گے تاہم شاید ایسا نہیں۔ دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے۔ہمارے پاس تین سیمرز کی شکل میں آپشنز موجود ہیں اور پالی کیلے میں کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کریں گے-
جنید خان انجری کے بعد اعتماد اور ردہم حاصل نہیں کرپائے ، مصباح الحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)



















































