ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ کا عراق سے مزید فوجی نکالنے کا اعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے رواں ماہ عراق میں موجود اپنی فوجیوں میں مزید کمی کرنے کا اعلان کر دیا ۔ بدھ کو امریکی فوج نے باضابطہ اعلان کیا کہ وہ عراق میں موجود اپنے پانچ ہزار 200 اہلکاروں کی تعداد کم کرنے تین ہزار کردے گی۔

اس وقت عراق میں شدت پسند تنظیم داعش سے لڑنے کے لیے تقریباً پانچ ہزار 200 امریکی فوجی موجود ہیں۔عراق میں امریکہ کی سربراہی میں اتحادی افواج کے ا?فیشلز کا کہنا ہے کہ اب عراقی افواج داعش کے باقیات سے نمٹنے کے اہل ہے۔امریکی افواج کے سینٹرل کمانڈ کے جنرل فرینک میکینزی کا کہنا ہے ’ہم اپنے پارٹنز کی استعداد مسلسل بڑھا رہے ہیں جس کی وجہ سے عراقی افواج کی اہلیت بڑھی ہے اور ہم عراق میں اپنی موجودگی کم کرنے کے قابل ہوئے ہیں۔گزشتہ مہینے عراق کے وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ کے دوران صدر ٹرمپ نے عراق میں موجود امریکی افواج کے انخلا کے وعدے کا دوبارہ اعادہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…